|

وقتِ اشاعت :   June 24 – 2017

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کر کے ویران میدان میں گر کر پھٹ گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں نامعلوم سمت سے3 راکٹ فائر کئے جو کہ ویران میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔