الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا
Posts By: اداریہ
الیکشن وقت پر ہونگے، نئی حکومت کی ترجیحات میں انتقام نہیں ہونا چاہئے!
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا
الیکشن مہم کے دوران دہشت گردانہ حملے،الیکشن کاوقت پر ہونا ناگزیر ہے!
ملک میں الیکشن میں چند روز رہ گئے، دہشت گردی کے واقعات میں بھی تیزی آنے لگی ہے
سائفرکیس، بانی پی ٹی آئی کا جھوٹا بیانیہ، سزا، مکافات عمل!
سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔
لاپتہ افراد کا مسئلہ ،قوم پرست جماعتوں کے ووٹ بینک پر اثرات!
بلوچستان میں سیاسی منظر نامہ بہت مختلف ہوگیا ہے،
عوام سیاسی نظام سے مایوس کیوں؟ سیاسی جماعتوں کی کمزوریاں اور اصلاح!
ملک میں سیاسی انجینئرنگ اتنی ہوئی ہے کہ پارلیمانی نظام سے عوام کا اعتبار اٹھ چکا ہے ۔
بلوچستان میں صحت کے شعبہ پر سرکاری پریس ریلیز اور زمینی حقائق!
بلوچستان میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے ، بڑے سرکاری اسپتالوں میں مسائل بہت زیادہ ہیں
بلوچستان میں لاپتہ افراد اور دیگرمسائل کاحل کون نکالے گا؟
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں جاری اپنا دھرنا ختم کردیا۔
بلوچستان میںزرعی شعبہ پر سرمایہ کاری ، زمینداروں کے مسائل !
بلوچستان زرعی خطہ ہے جہاں بیشتر لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہے۔ پانی بحران اور زراعت پر سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان کی بیشتر زمین بنجرپڑی ہے
پاکستان کے کروڑوں بچے تعلیم سے محروم، غذائی قلت، سیاسی جماعتوں کی ترجیح محض اقتدار!
ملک کے مستقبل کے معمار تعلیم جیسے زیور سے آج بھی محروم ہیں،