اگلے ورلڈکپ کیلئے میسی کی 10 نمبر والی جرسی تیار رکھیں گے: مینیجر ارجنٹینا

| وقتِ اشاعت :   December 19 – 2022

ارجنٹینا کی ٹیم کے منیجر اور سابق انٹرنیشنل فٹبالر لیونل سیلونی کا کہنا ہے کہ اگر میسی اپنے ملک کے لیے مزید فٹبال کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم اگلے ورلڈکپ کے لیے ان کی جرسی تیار رکھیں گے۔