|

وقتِ اشاعت :   January 15 – 2017

کوئٹہ: مستو نگ کے قریب لکپا س کے مقا م پر شدید برفبا ری کے ٹنل کا راستہ بند ہو نے سے ٹریفک کا سلسلہ معطل ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ سے مسا فروں اور ٹریک ڈرائیورز کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر ناپڑ رہا ہے ،اطلا عات کے مطا بق مستو نگ شہر کے قریب لکپا س ٹنل کے علا قے میں شدید برفبا ری کے باعث ٹنل بند ہو گیا گاڑیا ں پھسلن کی وجہ سے ٹنل تک پہنچ نہیں پا رہی جس کی وجہ سے وہاں ٹریفک جا م ہو گیا ہے جبکہ مسا فروں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے ،ادھر کو ئٹہ کے علا وہ صو بے کے مختلف علا قوں پشین اور دیگر میں تیزہوا ؤں کے ساتھ با رش کے با عث بجلی کے کھمبے گر نے کی بھی اطلا عات مو صول ہو رہی ہے مختلف کلیوں میں ٹرانسفا رمرز کے کھمبے گر نے سے ٹراسفا رمرز بھی گر چکے ہیں جبکہ کھمبوں کے گر نے سے بجلی کا نظا م درہم بر ہم ہو چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ کو ئٹہ اور دیگر اضلا ع میں با رش اور برفبا ری کے با عث سینکڑوں ٹیلیفو نز بھی ابدی نیند سو چکے ہیں جس کی وجہ سے صا رفین کی بڑی تعداد انٹر نیٹ کی سہو لت سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔