|

وقتِ اشاعت :   May 11 – 2015

قلات لیویز کے عملے نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق لیویز قلات کے عملے کو جوہان کے علاقے سے ایک نوجوان کی لاش ملی جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے مقتول کی جیب سے ملنے والی پرچی پر اس کا نام لالہ سکنہ کچلاک تحریر ہے مزید کارروائی لیویز کا عملہ کررہا ہے۔