|

وقتِ اشاعت :   August 12 – 2015

کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں لیویز کی گاڑی پرفائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چارافراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بلوچ خان ہوٹل کے قریب لیویزاہلکاروں نے گاڑی پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چارافراد زخمی ہوگئے لیویز نے واقعہ کارخ تبدیل کرنے کیلئے گاڑی ڈرائیوراحمدکوگرفتارکرلیاہے ۔