|

وقتِ اشاعت :   April 7 – 2020

ڈیرہ مراد جمالی : بختیار آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بختیار آباد کے قریب روڈ حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی کے ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔