|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2020

بو لا ن :  ڈھا ڈر کے قریب ٹریفک حا دثہ 1شخص جاں بحق 2زخمی۔

لیو یز کے مطا بق اتوارکو ڈ ھا ڈر کے قر یب لیو یز ایرا یا بر اہم با ران کے مقا م پر ٹر یفک حا دثے کے نتیجے میں عبدالطیف نا می شخص جاں بحق جبکہ شر بت خا ن، محمد بخش زخمی ہو گئے لیو یز لاش اور زخمیو ں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہا ں ضرور ی کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی اور زخمیو ں کو طبی امداد دینے لے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔