|

وقتِ اشاعت :   April 20 – 2020

ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ میں غیرت کے نام پر ایک خواتین سمیت دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ باباکوٹ کی حدود گوٹھ پیارا خان عمرانی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک عورت / م/ اور ایک نوجوان الطاف حسین کو قتل کر دیا گیا۔

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعشیوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے آخری اطلاعات آنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔