|

وقتِ اشاعت :   December 27 – 2020

مستونگ:  کھڈ کوچہ کنڈ عمرانی ایف سی چیک پوسٹ پر ایمبولینس اور تیل بردار کوچ کے درمیان خوفناک تصادم ،جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ۔اور 2 شدید زخمی ہوئے ہیں

،جاں بحق اور زخمیوں ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا واضع رہے کنڈ عمرانی ایف سی چیک پوسٹ پہ بیریرز کی جگہ بڑے بڑے پتھر روڈ پہ رکھےگئے ہیں جو رات کی تاریکی میں نظر نہیں آتے گذشتہ ایک مہینے کے دوران اسی چیک پوسٹ پہ نصف درجن سے زاہد حادثے رونما ہوئےہیں