|

وقتِ اشاعت :   March 15 – 2021

حب:حب میں ٹریفک حادثہ باپ جاں بحق بیٹا زخمی ۔ریسکیو زرائع کے مطابق حب پل کے قریب ٹریفک حادثے میں شفیع محمد ولدحضرت علی نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ مفصیل ولد شفیع محمد بچہ زخمی ہوگیا زخمی کو حب میں طبی امداد کے بعد ریفر کردیا ایدھی زرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے باپ بیٹا ہے جبکہ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا۔