|

وقتِ اشاعت :   October 3 – 2021

کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ اسلا م آباد روانہ ہوگئے۔

میر عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد سے کراچی جائیں گے ، تفصیلات کے مطابق چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کوئٹہ کا دورہ مختصر کر کے اسلام آباد روانہ ہوگئے انکے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو جنہوں نے کوئٹہ سے کراچی جانا تھا تاہم فلائٹ کینسل ہونے کی وجہ سے وہ کراچی نہیں جا سکے تھے بھی اسلام آباد روانہ ہوئے جو بعد میں کنیکٹنگ فلائٹ کے ذریعے اپنے چچا کے ساتویں کے ختم میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔