|

وقتِ اشاعت :   June 14 – 2022

عبدالواحد بلوچ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر(الیکشنز) بلوچستان تعینات

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالواحد بلوچ کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر(الیکشنز) بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔