|

وقتِ اشاعت :   August 15 – 2022

ڈیرہ بگٹی؛  ڈیرہ بگٹی میں گھر کی چھت گر نے سے خاتون جاں بحق 5افراد زخمی ہو گئے ۔

پو لیس کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے حبیب راہی میں گھر کی چھت گر گئی ۔

جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق 5افراد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ مزید کاروائی جاری ہے ۔