|

وقتِ اشاعت :   September 4 – 2022

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے موضع رسول پور میں کشتی مالکان نے کرائے کئی گنا بڑھا دیے۔

غریب سرداراں مائی کا متاثرہ خاندان مال مویشی چھوڑ کر بڑی کڑھائی میں بیٹھ کر دریا کے کنارے پہنچا۔

مویشی اور سامان کے لیے متاثرہ خاندان سرکاری کشتی کے منتظر ہیں۔

سیلاب متاثرین نے خلیفہ پل پر چارپائیوں اور بچھونوں سے خیمے بنالیے ہیں۔