|

وقتِ اشاعت :   August 2 – 2023

لورالائی میں ڈی جی خان روڈ پرمسافربس اورپک اپ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چھ مسافرجاں بحق اورچارزخمی ہوگئے ہیں۔

لیویزذرائع کا کہنا تصادم کے نتیجے میں 6مسافر جاں بحق ،4 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔