|

وقتِ اشاعت :   August 12 – 2023

صحبت پور:صحبت پو ر میں بیٹوں نے فا ئرنگ کر کے ما ں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے نواحی گاؤں محمد حنیف کھوسہ میں ناخلف بیٹوںنے فائرنگ کرکے اپنی والدہ مسماۃ بھانی خاتون کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتولہ کی نعش سول ہسپتال صحبت پور منتقل کر کے ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہے واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ۔