|

وقتِ اشاعت :   September 20 – 2023

مستونگ : دشت میں دہاڑھے چوری کی وارداتیں، عوام پریشان، ڈپٹی کمشنر مستونگ نوٹس لیں۔

اطلاعات کے مطابق آج دن تین بجے کے وقت دشت میں عمر ڈور کے قریب لنک عاصم آباد روڈ پر کراس کے پاس سفید رنگ کے میرا آلٹو کار میں سوار افراد نے رکشہ میں سوار خواتین اور دیگر راہگیروں سے نقدی وغیرہ چھین لیئے، متاثر افراد نے قریبی لیویز چوکی پر اطلاع بھی کیا۔

مگر لیویز کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی، دشت کے عوام نے ڈپٹی کمشنر مستونگ سے اپیل کی کہ دشت میں چوری کے وارداتوں میں اضافہ کافوری نوٹس لے کر چوریوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔