|

وقتِ اشاعت :   September 23 – 2023

کوئٹہ; لورالائی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق 5زخمی ہو گئے۔

پو لیس کے مطابق ہفتہ کو لورالائی کے علا قے شیر جان کڈی ڈی جان شاہراہ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں حمید اللہ ، زوجہ عبداللہ ، عزت اللہ اور رفیق جاں بحق.

جبکہ صفیہ بی بی،زرمینہ،کائنات بی بی،عائشہ بی بی اورفیض محمد زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔