|

وقتِ اشاعت :   April 18 – 2024

کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے اختر آباد میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ حبیب احمد نا می شخص جھلس کر زخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *