|

وقتِ اشاعت :   April 21 – 2024

کوئٹہ :  قلات میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی پل سے ٹکرا گئی

جس کے نتیجے میں پُل پر انتظار میں بیٹھا ایک شخص جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ گاڑی میں سوار ایک شخص بھی موقع پر جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے۔ لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *