سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں تنظیم المدارس کے صدر مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھاکہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں،کوئی تفرقہ بازی نہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ امن کیلئے بنائی گئی اقوامِ متحدہ بری طرح ناکام ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی محنت رنگ لائے گی، جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کا کردار مثالی ہے۔
مفتی منیب نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں سیز فائر برقرار رکھنی چاہیے۔
Leave a Reply