پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے جنگ روکنے کیلئے خیرسگالی اور سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کریں۔
Leave a Reply