|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے۔

عہدیدار کے مطابق جے ڈی وینس کے ساتھ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی پاکستان جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *