|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق 22 اپریل کی صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ممکنہ امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران کی جانب سے تاحال باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔ ان کے مطابق پاکستان بطور ثالث ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے اور سفارتی سطح پر مکالمے کو آگے بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ جنگ بندی کے اختتام سے قبل ایران کا مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ نہایت اہم ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *