حب : اسپیکر بلوچستان میر قدوس حب پہنچے حب میں نصیر بزنجو اور خلیل بزنجو کے والد کے وفات پر اظہار تعزیت کیا انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگردی کے عمل کا مذمت کرتا ہوں یہ دشمن کا بزدلانہ وار ہے بلوچستان کا عوام ملک کر دشمن کا مقابلہ کرسکتا ہے ۔
انہوں نے کہا ان ہاؤس تبدیلی آتے رہتے ہیں امید ہے جام صاحب ہاؤس کو لیکر چلیں گئے کچھ پہلے میرے پیغام کو غلط لیا گیا شاہد میرا مقصد کچھ اور تھا مجھے پارٹی کے یوم تاسیس پر جام صاحب نے خود بولایا تھا مجھے شام کو جانا تھا مگر کوئٹہ میں دھماکہ کے وجہ یوم تاسیس کا پروگرام کینسل ہوگیا ۔
انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو غلط لیا گیا میرا مقصد یہ نہیں تھا اگر کام کریں چیزیں ٹھیک ہوں گے اگر نہیں کریں گے مسائل پیدا ہوں گئے تبدیلی حکومت میں آتے رہتے ہیں جہاں کام نہیں وقت پر نہیں ہوتے وقت پر فیصلے نہیں ہوتے ہیں ہم جام صاحب کے ساتھ ہیں اگر جام صاحب نے مسائل کو حل کیا تو کام ہوجاتے ہیں اچھی بات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تاثر یہی دیا جارہا ہے میں اپوزیشن کے رویے کے ساتھ ہوں لیکن ایسا بلکل نہیں ہے میں حکومت ساتھ ہوں میرا کام ہے اپوزیشن اور حکومت کو ساتھ چلوں مجھے جس پارٹی نے یہ ذمہ داری ہے میرے ہمدردیاں اسی کے ساتھ ہیں میں چاہتے حکومت کے ساتھ رہوں پارٹی کے متعلق پوچھے گئے ۔
سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی ہم سب کا پارٹی ہے یہ کسی کا میراث نہیں ہے اس پارٹی کے لئے ہم سب نے محنت کیا قربانی دے کر مقصد یہی ہے لوگوں کے مسائل حل کریں بلوچستان کے جو حقوق ہیں اس کے لئے آواز اٹھائیں صوبے کے بہتری کے لئے کردار ادا کریں ۔
پارٹی میں کچھ کمزوریاں ہیں گلے شکایت بھی ہوتے ہیں پارٹی لیڈ شپ کو برداشت کرنا ہمت ہونگا چائیے تاکہ وہ گلے شکوئے سن لے کمی پیشی جو ہیں وہ دور کرے پارٹی ہم سب کا ہے اس کو مضبوط کریں گئے تنقید بھی کرتے رہے گئے اور تعاون بھی کرتے رہیں گئے پی ایس ڈی پر مجھے تحفظات بھی ہیں پی ایس ڈی پی پر جو اسمبلی نے منظور کئے تھے وہ یہی ایم پی ایز تھے اس کے اچھے کام کرتے وہ کام ہونے چاہئے تھے۔
جام صاحب کے ساتھ ہوں پارٹی میں کچھ کمزوریاں ہیں، قدوس بزنجو
![]()
وقتِ اشاعت : April 13 – 2019