تربت: ایرانی ساختہ ڈیزل بردار گاڑیوں کوتربت خالی کرنے کی ہدایت، پولیس کی جانب سے بدھ کے روزتربت شہرمیں لاؤڈ اسپیکرپر اعلان کیاگیاکہ تربت شہر میں موجود ایرانی ساختہ ڈیزل بردارگاڑیاں دوہزار، زمیاد ودیگر گاڑیاں آج رات تک شہرخالی کردیں۔
واضح رہے کہ ڈیزل بردار گاڑیاں ایران سے متصل سرحدی علاقوں سے مختلف شہروں کو ڈیزل وپٹرول سپلائی کرتے ہیں جنہیں پولیس کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہرخالی کرنے کا حکم دیاگیاہے۔