|

وقتِ اشاعت :   June 30 – 2020

کوئٹہ: بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی، 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بھی بند رہینگے، نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹلز، تفریح مقامات، اسپورٹس گراونڈز، پارک پر پابندی برقرار رہے گی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی 15 جولائی تک برقرار رہے گی، ایس او پیز کے حوالے سے جن چیزوں کی اجازت دی گئی ہے وہ کھلے رہینگے.