کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل (ایکنک)نے بلوچستان میں ہوشاب سے آواران 149 کلو میٹر سڑک کی تعمیر کیلئے 26 ارب روپے جبکہ۔
رواں مالی سال میں منصوبہ کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے گئے میر ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ جلد مذکورہ روڈ پر کام کو تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔