۔ — فائل فوٹو

|

وقتِ اشاعت :   November 19 – 2014

کوئٹہ: ضلع خضدار کے علاقے زیروپوائنٹ سے مسخ شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ضلع خضدار کے علاقے زیر وپوائنٹ سے دوران گشت پولیس کو ایک مسخ شدہ لاش ملی جیسے پولیس نے قبضے میں لیکر سول ہسپتال خضدار کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے پولیس کے مطابق مسخ شدہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔