|

وقتِ اشاعت :   October 16 – 2020

حب ۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر گزشتہ روز دشت گردی کے واقع ہمیں شہید ہونے والے ایف سی بلوچستان اور سیکورٹی گارڈز کے 14 اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ آواران ملیشیاء کیمپ ضلع لسبیلہ کے علاقےحب میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں ایف سی بلوچستان کے اعلی حکام نے شرکت کی بعد
ان شہدا کی میتیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دی گئیں۔