کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سرچ آپریشن 60افغانی اسلحہ سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز اور پولیس نے سریاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارا کر 60افغانیوں کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طو رپر کافی عرصے سے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر تھے اور کاروبار بھی کررہے تھے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونیوالے افغانیوں کے پاس پاکستان میں رہنے کیلئے جو قانونی دستاویز ہونے چاہیے وہ موجود نہیں تھے ذرائع نے بتایا ان 60افغانیوں کو فوری طور پر ان کے ملک ڈیپوٹ کردیا جائیگا ۔
سریاب کے علاقے میں سرچ آپریشن 60افغانی اسلحہ سمیت گرفتار
وقتِ اشاعت : December 23 – 2014