کوئٹہ: مستونگ سے لاپتہ ہونیوالے بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر لیاقت علی سنی کو 2 روز قبل کوئٹہ سے خضدار جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے ان کے دو پروفیسرز کے ساتھ مستونگ سے اغواء کرلیا تھا
ساتھی پروفیسرز کو اسی روز 2 گھنٹے کے بعد کانک کے مقام پر اغواء کاروں نے چھوڑ دیا تھا جبکہ ڈاکٹر لیاقت علی سنی کو اغواء کار اپنے ساتھ لیکر گئے تھے اور ان کی رہائی کیلئے 6 کروڑ روپے تاوان طلب کر رکھا تھا جس کی رپورٹ ڈاکٹر لیاقت علی سنی کے ساتھیوں نے پولیس میں درج کرائی تھی، لیاقت علی سنی آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.