کوئٹہ: پشین کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پشین کے علاقے خنائی باباکے مقام پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔
پشین ، گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے
![]()
وقتِ اشاعت : December 21 – 2020