|

وقتِ اشاعت :   December 23 – 2020

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کریمہ بلوچ کی موت کا سن کر مجھے صدمہ ہوا۔

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،ہم اس مشکل گھڑی میں خاندان کے غم میں شریک ہیں، مجھے امید ہے کہ کینیڈین حکومت کریمہ بلوچ کی موت کی فوری اور موثر تحقیقات کریگی۔