|

وقتِ اشاعت :   December 23 – 2020

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے گوادر ماسٹر پلان سے متعلق سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی آن بورڈ نہ لینے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے سے پہلے گوادر کے۔

ایم پی اے اور ایم این اے سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو بورڈ میں لے لیا گیا۔ ہر کوئی گوادر ماسٹر پلان کے لئے جی ڈی اے سے رجوع کرسکتا تھا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اس وقت کے وزیراعلی کو آن بورڈ نہیں لیا گیا ہوں ؟۔