تربت: کیچ سول سوسائٹی کے ترجمان نے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بانْک کریمہ بلوچ کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہلاکت پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہیں۔
بانک کریمہ بلوچ ایک سیاسی سماجی اور انسانی حقوق پر کام کرنے والی متحرک اور باہمت خاتون تھی۔ کیچ سول سوسائٹی حکومت کینیڈا سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعہ کا مکمل اور انتہائی تفتیش کر کے ملزمان کا ہر حال میں سْراغ لگائے۔