لسبیلہ: ڈائریکٹر فشریز لسبیلہ خالد عبداللہ اوراسسٹنٹ ڈائرریکٹر فشریز مدیحہ جاوید کی جانب سے عوامی شکایت پر لسبیلہ کے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی کے لیے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے دفعہ 144 کے نفاذ کی درخواست کی ہے۔
واضع رہے کہ مقامی ماہیگیروں کی جانب شکایات آرہی تھیں کہ لسبیلہ کے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی عائد کی جائے جس پر ڈائریکٹر فشریز خالد عبداللہ نے ڈی سی لسبیلہ کو دفعہ 144کے نفاذ کے لیے درخواست لکھ دیا ہے۔