|

وقتِ اشاعت :   March 1 – 2021

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکر ٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حید ری کی نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملا قات ۔ اتوار کو جمعیت علما ء اسلام کے مر کزی سیکر ٹری جنرل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حید ری ۔

حا فظ خلیل احمد سا رنگزئی اور دیگر نے سر اوان ہائو س کوئٹہ میں نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملا قات کی اور ان سے سینٹ انتخابا ت میں حمایت کے حوالے سے تبا دلہ خیا ل کیا اس مو قع پر دونوں رہنمائوں کی جانب سے سینٹ انتخابات میں مشترکہ طورپر چلنے کے حوالے سے اتفاق کیا گیا ۔