|

وقتِ اشاعت :   August 17 – 2021

ایران نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایرانی سفارتخانہ معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔ 

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق کابل میں ایرانی سفارتخانے کی معمول کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

 ایرانی میڈیا نے مزید کہا کہ کابل کی سیکیورٹی صورتحال پر متعدد ممالک اپنے سفارتخانوں کو خالی کرچکے ہیں۔