چمن: پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی طرف سے افغانستان کے عوام کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل 13 ٹرک جس میں 345 ٹن امدادی سامان بھیج دیا ہے امدادی سامان ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے امارت اسلامی افغانستان کے نمائندہ مولوی محمد عمر کرامت کے حوالے کیا۔ اب تک 1000 ٹن امدادی سامان 55 ٹرکوں میں پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی طرف سے افغانستان بھیجا چکا ہے۔
افغانستان میں 13ٹرکوں میں امدادی سامان بھیج دیاگیا
وقتِ اشاعت : October 9 – 2021