کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ماہ جبین شیران کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں مسٹر ظہور، اسد بلوچ، اسپیکر قدوس بزنجو، کھیتران اور دیگر اپوزیشن کے لیے یہ ٹوئٹ ہی کافی ہے۔
جھوٹ، الزامات اور پروپیگنڈا کے علاوہ آپ کے پاس کچھ نہیں بچا۔ انہوں نے کہا کہ معزز ایوان کے اراکین کو جھوٹ بولتے اور غلط الزامات لگاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے۔