|

وقتِ اشاعت :   October 26 – 2021

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سمیت دیگر کی ملاقات، موجودہ سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منگل کو سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان،اے این کے پارلیمانی لیڈر اصغر اچکزئی، ایم پی اے میر سلیم کھوسہ، سینیٹر دنیش کمار و دیگر نے پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند کی رہائشگا ہ جا کر ان سے ملا قات کی ملا قات میں موجودہ سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔