|

وقتِ اشاعت :   January 7 – 2022

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، حکومت اس کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرپشن کی وجہ سے تمام شعبے متاثر ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کرپشن کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔