|

وقتِ اشاعت :   May 24 – 2022

 حکومت بلوچتتان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع شیرانی/ آگ پر قابو پالیا گیا ہے،ضلع شیرانی کے جنگلات میں کئی دنوں سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے،تمام متعلقہ محکموں کی کوششوں کی بدولت آگ بھجا دی گئی ہےبرادر ملک ایران کا فائر فائٹنگ طیارہ کافی مدد گار ثابت ہوا ہےامدادی سرگرمیوں کا مقامی سطح پر کام جاری رہے گا