کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کی ہدایت پر سی ٹی ڈی نے دیگر سیکورٹی اداروں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کئے۔
اس دوران گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ اور سرچنگ کی گئی۔اس موقع پر 397مشبہ افراد کو پکڑ کر پوچھ گچھ کئے گئے۔
یہ کاروائیاں کوئٹہ شہر،قائد آباد ،سریاب اور صدر کے علاقوں میں کئی گئی۔شہر میں امن و امان کو قائم رکھنے اور مشکوک افراد کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
کوئٹہ:سی ٹی ڈی کاسرچ آپریشن 397مشتبہ افرادگرفتار
وقتِ اشاعت : February 1 – 2023