حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
پیٹرول کی فی لٹر قیمت 247 روپے 3 پیسے برقراررکھی گئی ہے،
ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 251روپے29پیسے ہوگئی،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک ہوگا۔