تہران : ایران کی حکومت نے کویت سے شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ کویت کی حکومت اور اہلکاروں نے ایران انقلاب دشمن قوتوں کو اپنے سرزمین پر یہ اجازت دی کہ وہ حکومت ایران کیخلاف مظاہرہ کریں، کویت کے سفارتخانے کے سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کیاگیا اور ان سے سخت احتجاج کیاگیا