مینہ مجید نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی سطح پر بھارتی جھوٹے پروپگنڈے کو بے نقاب کیاہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کررہاہے جس کی مثال ٹرین پر حملہ ہے بلوچستان کی عوام فوج کے ساتھ ہےہماری فوج نے کوئی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں
بھارت دہشت گردی میں ملوث ،بلوچستان کی عوام فورسز کے ساتھ ہے،مینہ مجید

وقتِ اشاعت : 11 hours پہلے
Leave a Reply