ڈیرہ مراد جمالی : سوئی ٹاون میں باولے کتوں کے کاٹنے سے 22 افراد زخمی انڈس ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق سوئی اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں پانچ خواتین چھ بچوں سمیت 22 افراد کو باولے کتوں نے کاٹ کر زخمی کر دیا گیا
ایک ہی دن 22 افراد کو علاج کیلئے انڈس ہسپتال سوئی منتقل کردیا گیا
ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام متاثرہ افراد کو ویکسی نیشن کردی گئی ہے اور انکے کا علاج و معالجہ کیا جارہا ہے ۔
Leave a Reply